بھارتی انتخابات : ووٹوں کی گنتی جاری ،بی جے پی اکثریت سے دور، اپوزیشن جماعتیں پر امید

بھارت میں پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں یعنی لوگ سبھا کے لیے ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں اس بار بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ انڈیا کی سیاست میں ایک دہائی تک نمایاں رہنے والی مودی کی جماعت بی جے پی سے امید کی جا رہی … بھارتی انتخابات : ووٹوں کی گنتی جاری ،بی جے پی اکثریت سے دور، اپوزیشن جماعتیں پر امید پڑھنا جاری رکھیں