دکی : کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر حملہ ، ایک ڈرائیورہلاک ،4 اغوا،تمام ٹرکیں نذر آتش

بلوچستان کے دکی کے علاقے سنجاوی میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر حملہ کیا ۔جس سے ایک ڈرائیور موقع پر ہلاک اور3 زخمی ہوگئے جبکہ 4 ڈرائیورزکو اغواکرلیا گیا۔ واقعہ سنجاوی کے علاقے بغائو میں پاسرہ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ مسلح افراد نے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر فائرنگ … دکی : کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر حملہ ، ایک ڈرائیورہلاک ،4 اغوا،تمام ٹرکیں نذر آتش پڑھنا جاری رکھیں