کوئٹہ : بی وائی سی کی کانفرنس روکنے کیلئے فوج کی جانب سے پریس کلب مقفل

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام گوادر میں باڑد لگانے کے ریاستی اقدامات کے عنوان پر منعقدہ کانفرنس کو روکنے کیلئے پاکستانی فوج کی جانب سے پریس کلب کومقفل کردیا گیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ انہیں ہراساں کیا گیا تاہم انہوںنے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے کانفرنس میں شرکت کی۔ اس … کوئٹہ : بی وائی سی کی کانفرنس روکنے کیلئے فوج کی جانب سے پریس کلب مقفل پڑھنا جاری رکھیں