گوادر : مقامی کنسٹرکشن کمپنی کی مشینریزنذرآتش

بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے نلینٹ کے مقام پر نامعلوم افراد نے ایک مقامی کنسٹرکشن کمپنی کی مشینریز کو آگ لگا دی۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ نذرآتش کیے جانے والی مشینریز میں لوڈر ،ڈمپرز وغیرہ شامل ہیں۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ مذکورہ کنسٹرکشن کمپنی مقامی ٹھیکیدار خیرمحمد کلانچی کی ہے جو نلینٹ کے … گوادر : مقامی کنسٹرکشن کمپنی کی مشینریزنذرآتش پڑھنا جاری رکھیں