تربت: سی پیک و دیگر پروجیکٹس کیلئے سامان لیجانے والے ٹرالرز نذرآتش

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی علاقے تربت میں جوسک کے مقام پر سی پیک اور دیگر میگا پروجیکٹس کیلئے سامان لے جانے والے ٹرالرز نذرآتش کردیئے گئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے جوسک کے مقام پرسی پیک روڈ کو بند کرکے چیکنگ کی ۔ چیکنگ کے دوران پنجاب جانے والے … تربت: سی پیک و دیگر پروجیکٹس کیلئے سامان لیجانے والے ٹرالرز نذرآتش پڑھنا جاری رکھیں