ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،پنجگور سے نوجوان لاپتہ

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں خان کوٹ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے بشیر احمد پلال کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر … ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،پنجگور سے نوجوان لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں