کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ و فائرنگ، ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں نساؤ پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ داغے گئے۔ ذرائع کے مطابق راکٹ پولنگ اسٹیشن کے قریب گر کر پھٹ گئے۔ پولنگ اسٹیشن کے احاطے اور قرب میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک شخص پیپلز پارٹی کا سپورٹر ہے۔ ذرائع … کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ و فائرنگ، ایک شخص ہلاک پڑھنا جاری رکھیں