نوشکی میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ، حالات کشیدہ

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی ناکہ بندی وپنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 سرکاری اہلکاروں سمیت 11افراد کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران ایک بس میں شناخت کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 سرکاری … نوشکی میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ، حالات کشیدہ پڑھنا جاری رکھیں