شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کا حملہ،2 جرنیلوں سمیت 7افراد ہلاک

شام کے دارلحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کے حملے میں2 جرنیلوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ شام کے حکام اور سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی کہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت تباہ ہو گئی جس میں دو سینئر ایرانی فوجی رہنما اور متعدد دیگر … Continue reading شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کا حملہ،2 جرنیلوں سمیت 7افراد ہلاک