گوادر میں پاکستانی فورسز پر حملہ،2 اہلکار ہلاک، 4زخمی

بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادرکے پہاڑی علاقے میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کےقافلے پر حملہ کیا ہے۔ حکام نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں 2 … Continue reading گوادر میں پاکستانی فورسز پر حملہ،2 اہلکار ہلاک، 4زخمی