محمود اچکزئی کے گھر وشیعہ رہنماحاجی رمضان پر حملے،وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ حاجی رمضان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ حاجی رمضان کوسول ہسپتال ٹراما سنٹر میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا آپریشن جاری ہے ۔ حاجی رمضان کو تین گولیاں لگیں ۔ حاجی رمضان … محمود اچکزئی کے گھر وشیعہ رہنماحاجی رمضان پر حملے،وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ پڑھنا جاری رکھیں