تدریسی کتب کی چھپائی میں کرپشن پر سابق چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ بلوچستان گرفتار

تدریسی کتب کی چھپائی میں کرپشن پر سابق چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ بلوچستان کوگرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن بلوچستان نے چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی شکایت پر انکوائری ٹیم زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن شیخ منیر احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن کامران بشیر تشکیل دیگر سابقہ چیئرمین بلوچستان … تدریسی کتب کی چھپائی میں کرپشن پر سابق چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ بلوچستان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں