صحافتی تنظیموں کا صحافی اسد طور کی غیر مشروط و فوری رہائی کا مطالبہ

صحافیوں کے حقوق پر کام کرنے والی ملکی اور بین الاقوامی تنظیموں اور ایڈووکیٹس نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ اسد علی طور کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے اور اس کے صحافتی کام کے لیے اسے ہراساں کرنا بند کیا جائے۔ اسد طور کو ایف آئی اے کے سائبر … صحافتی تنظیموں کا صحافی اسد طور کی غیر مشروط و فوری رہائی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں