گوادرساحل پر ڈولفن جال میں پھنس کر ہلاک

بلوچستان کے ساحلی شہر اور سی پیک مرکز گوادر کے ساحل پر ایک ڈولفن مردہ حالت میں پائی گی ہے ۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرحیم کے مطابق ڈولفن کی موت جال میں پھنس کر ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ماہی گیر ڈولفن کو جال سے آزاد کیے بغیر ساحل پر … گوادرساحل پر ڈولفن جال میں پھنس کر ہلاک پڑھنا جاری رکھیں