اوتھل : پاکستانی فورسزکی فائرنگ سے بلوچ ڈرائیور ہلاک، احتجاجاً روڈ بلاک

بلوچستان بھر میں پاکستانی فوج کی بربریت جاری ہے ۔ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوئٹہ کراچی آر سی ڈی ہائی وے پر ایک چلتی گاڑی پر فائرنگ کرکے ڈرائیور کو ہلاک کردیا۔ بعض ذرائع بتاتے ہیں کہ کوسٹ گارڈ نے چلتی گاڑی پرفائرنگ کی ،گاڑی کی ٹائر برسٹ ہونے سے … اوتھل : پاکستانی فورسزکی فائرنگ سے بلوچ ڈرائیور ہلاک، احتجاجاً روڈ بلاک پڑھنا جاری رکھیں