دکی میں تیل نکالنے والی کمپنی کی درجنوں مشنریز نذرآتش

بلوچستان کے علاقے دکی میں تیل نکالنے والی کمپنی کی ورک پلیس پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے درجنوں مشنریز کونذرآتش کردیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق دکی کے علاقے وڑیک میں نامعلوم مسلح افراد نے قدرتی تیل نکالنے میں مصروف متعدد مشینوں کوںنذر آتش کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق واقع آج بروز ہفتہ کو … دکی میں تیل نکالنے والی کمپنی کی درجنوں مشنریز نذرآتش پڑھنا جاری رکھیں