اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ شرکا کی گرفتاریوں کیخلاف تونسہ میں بھی احتجاج

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آـباد میں نہتے بلوچ لانگ مارچ شرکاپرپولیس کی تشددو گرفتاریوں کیخلاف بلوچستان بھر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پراحتجاج کاسلسلہ جاری ہے جبکہ ڈیرہ غازی وتونسہ شریف میں بھی لوگ اپنے بلوچوں کی حمایت میں روڈوں پر نکل آئے ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق ریاستی دہشتگردی اور بربریت کے خلاف … اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ شرکا کی گرفتاریوں کیخلاف تونسہ میں بھی احتجاج پڑھنا جاری رکھیں