خضدار میں فورسز گاڑی پردھماکا، سی ٹی ڈی ایس ایچ او ہلاک

بلوچستان کے شہر خضدار میںپاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے میں سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او محمد مراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا خضدار شہرمیں  سلطان ابراہیم خان روڑ پرہوا۔ ایس ایچ او خضدار نے دھماکے میں ایس ایچ او … خضدار میں فورسز گاڑی پردھماکا، سی ٹی ڈی ایس ایچ او ہلاک پڑھنا جاری رکھیں