امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کا راستہ پھر سے روک دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکا نے پھرسے ویٹو کر دی ہے ۔ اقوام متحدہ کی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے جنگ بندی کی تحریک کی حمایت کی تاہم برطانیہ … امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کا راستہ پھر سے روک دیا پڑھنا جاری رکھیں