لاپتہ راشد حسین کی بازیابی کیلئے اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ قائم

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گذشتہ پانچ سالوں سے لاپتہ راشد حسین بلوچ کی بازیابی کیلئے اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ قائم کرلیا گیا ہے ۔ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں لاپتہ راشد حسین کی والدہ ، بھتیجی ماہ زیب لاپتہ آصف اور رشید کی ہمشیرہ سائرہ بلوچ ، لاپتہ … لاپتہ راشد حسین کی بازیابی کیلئے اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ قائم پڑھنا جاری رکھیں