ہوشاپ میں فیک انکاؤنٹر میں مارے گئے نوجوان پہلے سے لاپتہ تھے

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تربت سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست بلوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں پولیس کے اس دعویٰ کو رد کردیا ہے کہ گزشتہ شب آئی ڈی بلاسٹ سے گاڑی میں سوار تین نوجوان ہلاک ہوچکے ہیں۔ گلزار دوست کا کہنا تھا کہ تربت پولیس کا بیان جھوٹا ہے، مذکورہ نوجوان … ہوشاپ میں فیک انکاؤنٹر میں مارے گئے نوجوان پہلے سے لاپتہ تھے پڑھنا جاری رکھیں