ضلع کیچ: ہوشاپ میں3 افراد کی لاشیں لیویز تھانہ کے حوالے

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں 3 افراد کی لاشیں لیویز تھانہ کے حوالے کردی گئیں۔ پولیس کے دعوے کے مطابق ہوشاپ میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے گاڑی میں سوار3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ گاڑی میں سول افراد سوار تھے جو دھماکے کی زد میں آکر … ضلع کیچ: ہوشاپ میں3 افراد کی لاشیں لیویز تھانہ کے حوالے پڑھنا جاری رکھیں