ضلع گوادر : پسنی میں نایاب وہیل مچھلی مردہ پائی گئی

بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی علاقے پسنی میں شمال بندن کے ساحل پر ایک نایاب بلیو وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے ۔ بلیو وہیل دنیا کی نایاب ترین مچھلیوں میں شمار ہوتی ہے ۔ بحرہ بلوچ میں مقتدرہ حلقوں کی سرپرستی میں تین دہائیوں سے جاری غیر قانونی فشنگ وممنوعہ جالوں کے استعمال … ضلع گوادر : پسنی میں نایاب وہیل مچھلی مردہ پائی گئی پڑھنا جاری رکھیں