خضدار : سی ٹی دی کے جعلی مقابلے میں ہلاک افراد کی شناخت ہوگئی

بلوچستان کے ضلع خضدارکے ٹیچنگ اسپتال میں گذشتہ شب 3 افراد کی لاشیں لائی گئیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پولیس (سی ٹی ڈی) نے ایک جعلی مقابلے میں ہلاک کیا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا دعویٰ ہے کہ مستونگ میں سی ٹی ڈی نے … خضدار : سی ٹی دی کے جعلی مقابلے میں ہلاک افراد کی شناخت ہوگئی پڑھنا جاری رکھیں