خضدار اسپتال میں 3 لاشیں لائی گئیں،کوہلو میں نوجوان ہلاک

بلوچستان کے علاقے خضدارمیں ٹیچنگ اسپتال میں 3 افراد کی لاشیں لائی گئیں جبکہ کوہلو میں سانپ کے ڈسنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے ٹیچنگ اسپتال میں تین افراد کی لاشیں لائی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے سرکاری طور پر … خضدار اسپتال میں 3 لاشیں لائی گئیں،کوہلو میں نوجوان ہلاک پڑھنا جاری رکھیں