ضلع آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں3 افراد جبراًلاپتہ

پاکستانی فورسز وخفیہ اداروں نے بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے سے 3 افرادکوجبراً لاپتہ کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیل مشکے کے علاقے کھندڑی سے آج بروزمنگل کو علی الصبح فورسز وخفیہ اداروں نے ایک ایک گھر پر چھاپہ مارکر ایک ہی خاندان کے 3 افراد کوگرفتار کرکے جبری طور … ضلع آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں3 افراد جبراًلاپتہ پڑھنا جاری رکھیں