پنجگور میں فورسزچوکی پر راکٹ حملے،حب میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں رخشان پل کے قریب واقع پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چوکی مسلح افراد کی جانب سے 3 راکٹ فائر کئے گئے جو خالی میدان میں گر کر پھٹ گئے ۔ حملے میں کوئی نقصان کی اطلاع نہیں۔ پولیس کے مطابق پنجگور چتکان رخشان پل کے قریب واقع سکیورٹی فورسز … پنجگور میں فورسزچوکی پر راکٹ حملے،حب میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک پڑھنا جاری رکھیں