جان کو خطرہ ہے ،لانگ مارچ سے روکا جارہا ہے ، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے ہماری پارٹی کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہیبلوچستان حکومت نے مختلف اضلاع میں دفعہ 144نافذ کردیا ہے تاکہ ہمارے راستے کو روکا جاسکے۔ ان … جان کو خطرہ ہے ،لانگ مارچ سے روکا جارہا ہے ، اختر مینگل پڑھنا جاری رکھیں