قلات میں پاکستانی فوج پر حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاعات
بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر حملہ کیا ہے ۔ نتیجے کے میں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ حملہ شامردان کے علاقے میں واقع ایک فوجی چوکی پر ہوا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں