چاغی میں فورسز پر بم حملہ، 2 اہلکارہلاک

بلوچستان کے علاقے چاغی میںپاکستانی فورسز پر بم حملے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے چاغی میں فورسز کے کانوائے پر بم حملہ کیا گیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے، جنہیں فوری … چاغی میں فورسز پر بم حملہ، 2 اہلکارہلاک پڑھنا جاری رکھیں