ضلع کیچ: اسکول ہیڈ ماسٹر کی جبری گمشدگی کو 9 سال کا عرصہ مکمل

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اسکول ہیڈ ماسٹر کی جبری گمشدگی کو 9 سال کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے ۔ رفیق اومان کو 21 ستمبر 2014 کو فورسز نے حراست میں لیکر جبری طور پر لپاتہ کردیا جو ہنوز لاپتہ ہیں۔ جبری گمشدگی کے وقت رفیق اومان دشت کے علاقے … ضلع کیچ: اسکول ہیڈ ماسٹر کی جبری گمشدگی کو 9 سال کا عرصہ مکمل پڑھنا جاری رکھیں