ڈیرہ بگٹی : فورسز ومسلح افراد مابین جھڑپ وفوجی آپریشن،5 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فوجی آپریشن ومسلح افراد کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ غیر مصدقہ ذرائع سے اطلاعات ہیں کہ ان جھڑپوں اور فوجی جارحیت سے 5 افراد ہلاک اور متعدد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ حراست بعد لاپتہ ہونے والے 3افراد کی شناخت عزیز بگٹی اور سلیمان بگٹی اور … ڈیرہ بگٹی : فورسز ومسلح افراد مابین جھڑپ وفوجی آپریشن،5 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں