نورخاتون وبچوں کی جبری گمشدگی کیخلاف تربت میں احتجاج

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوںنورخاتون اور ان کے بچوں کی ماورائے عدالت گرفتاری اور جبری گمشدگی کے خلاف ہفتے کے روزتربت میں تربت سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج ی مظاہرہ کیا گیا۔ تربت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نےکہا کہ ریاست اگر بلوچ نسل … نورخاتون وبچوں کی جبری گمشدگی کیخلاف تربت میں احتجاج پڑھنا جاری رکھیں