پاکستانی فورسز ہاتھوں بلوچ خاتون 2 بچوں سمیت لاپتہ

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ خاتون کو2 بچوں سمیت لاپتہ کردیا ہے ۔ اس بات کی تصدیق بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے کی ہے ۔ اس سلسلے میں پانک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لاپتہ کئے گئے خاتون اور اس کے دو … پاکستانی فورسز ہاتھوں بلوچ خاتون 2 بچوں سمیت لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں