روس کا پرائیویٹ آرمی سربراہ یوگینی پریگوژن طیارہ حادثے میں ہلاک

روس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کا نام بھی اس طیارے کے مسافروں میں شامل تھا۔ ویگنر وہی گروپ ہے جس نے دو ماہ قبل روسی … روس کا پرائیویٹ آرمی سربراہ یوگینی پریگوژن طیارہ حادثے میں ہلاک پڑھنا جاری رکھیں