نامور وکیل وانسانی حقوق کارکن ایمان مزاری کی اغوا نما گرفتاری

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں نامور وکیل اور انسانی حقوق کارکن ایمان مزاری کوفورسز نے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کرکے بعد ازاں ان کی گرفتاری ظاہر کردی۔ پاکستان کے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہےکہ خواتین پولیس اورسادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے میری بیٹی ایمان مزاری کو اغوا کر … نامور وکیل وانسانی حقوق کارکن ایمان مزاری کی اغوا نما گرفتاری پڑھنا جاری رکھیں