گوادر میں پاک چائنہ کمپنی کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ساحلی شہر اور سی پیک مرکز گوادر شہر میں پاک چائنہ نامی کمپنی کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی جارہی ہیں۔ حملہ گوادرشہر کے فقیر کالونی پل کے قریب ہوا ہے ۔ حملہ آج بروز اتوار چند … گوادر میں پاک چائنہ کمپنی کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ پڑھنا جاری رکھیں