پنجگورمیں مسلح افراد نے موبائل فون ٹاور کے مشینریز نذآتش کردیئے

بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ رات 10 بجے کے قریب موبائل ٹاور کے مشینریز کو نذر آتش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں گزشتہ رات 10 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کے مشینریز کو نذر آتش کردیا جس سے موبائل … پنجگورمیں مسلح افراد نے موبائل فون ٹاور کے مشینریز نذآتش کردیئے پڑھنا جاری رکھیں