مشکے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ذاکر ولد جما ل خان سکنہ مشکے کے نام سے ہوگئی ہے ۔ واقعہ مشکے کے علاقے قلات ِ چیر میں پیش آیا۔ سنگرنیوزکو ملنےوالی اطالاعات کے مطابق آج شام … مشکے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک پڑھنا جاری رکھیں