قلات میں فائرنگ سے پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک

بلوچستان کے علاقے قلات میں مسلح افراد کے حملے میں پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ سنگر نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق قلات میں جوہان کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی فوج کے 2 اہلکار وں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع … قلات میں فائرنگ سے پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں