جھل مگسی : زمین تنازع پر مظلوم کسان کو قتل کردیا گیا

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے تحصیل میر پور موضع کرمانی میں زمین کے تنازع پر بااثر لوگوں نے مظلوم کسان امداد حسین جویو کو قتل کردیا۔ اس سلسلے میں انسانی حقوق کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حمیدہ نورنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ میں اپنے چند ٹویٹس میں کہا ہے کہ کسانوں کی زمینوں پہ قبضے … جھل مگسی : زمین تنازع پر مظلوم کسان کو قتل کردیا گیا پڑھنا جاری رکھیں