تربت: فوج کی جانب سے لگائی گئی جاسوس کیمرے اور ٹاور پر حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جاسوسی کیلئے لگائے گئے کیمرے اور موبائل ٹاور پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ سنگر نیوز کو ملنے والے ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علاقے ڈنُک میں پاکستانی فوج کی جانب سے جاسوسی کی غرض سے لگائے گئے کیمرے اور یوفون موبائل کمپنی … تربت: فوج کی جانب سے لگائی گئی جاسوس کیمرے اور ٹاور پر حملہ پڑھنا جاری رکھیں