کراچی میں رینجرز کی چوکی پر بم حملہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں رینجرز کی چوکی پر بم حملے کی اطلاعات ہیں۔ سنگر کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے غریب شاہ میں نامعلوم افراد نے رینجرز کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات دس بجے ہواتھا … کراچی میں رینجرز کی چوکی پر بم حملہ پڑھنا جاری رکھیں