کوہلو: خسرہ سے مزید 2 بچے ہلاک، متعدد کی حالت تشویشناک

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں خسرہ کی مرض میں مبتلا مزید 2 بچے ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ کوہلو کے علاقے شاہجہ آباد کے رہائشی نوار احمد کے دو بیٹے گزشتہ روز خسرہ وبا سے انتقال کرگئے۔ علاقے میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے لیے بچوں کو … کوہلو: خسرہ سے مزید 2 بچے ہلاک، متعدد کی حالت تشویشناک پڑھنا جاری رکھیں