باجوڑ و بنوں میں بم دھماکا و فائرنگ ،2اہلکاروں سمیت 4افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے افغانستان سے ملحق سرحدی علاقے باجوڑ اور بنوں میںریموٹ کنٹرول بم دھماکا اور فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق باجوڑ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس … باجوڑ و بنوں میں بم دھماکا و فائرنگ ،2اہلکاروں سمیت 4افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں