گوادر: جیونی کے 2 ماہی گیر سمندر میں لاپتہ

بلوچستان کے ضلع گوادر کے تحصیل جیونی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیر جو پانچ روز قبل سمندر میں لاپتہ ہوگئے تھے کو تاحال ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔ لاپتہ ماہی گیروںکے فیملی نے پاکستان نیوی سے ریسکیو کرانے کی اپیل کردی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جیونی کے رہائشی عبد الشکور سکنہ اوکار جیونی اور … Continue reading گوادر: جیونی کے 2 ماہی گیر سمندر میں لاپتہ