تربت : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم آئی اہلکار ہلاک

بلوچستا ن ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کی ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کاایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ واقعہ تربت کے علاقے ڈنُک میں پیش آیا۔ مقامی ذرائع کے مطاق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایم آئی اہلکار کو اس وقت نشانہ بنایاجب وہ ڈی … Continue reading تربت : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم آئی اہلکار ہلاک