ایران بلوچستان بارڈر مارکیٹ کا افتتاح ہوگیا

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدرابراہیم رئیسی بلوچستان وایران کے سرحدی شھر ردیگ جو مکران ڈویژن کے ضلع کیچ کے سب تحصیل مند میں واقع ہے میں پہنچ کر یکجاہ ہوگئے۔ جہاں دونوں ممالک کی قیادت نے تجارت کے فروغ کے لیے ردیگ میں بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت … ایران بلوچستان بارڈر مارکیٹ کا افتتاح ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں