گوادر : سپریم کورٹ کامولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

پاکستان سپریم کورٹ نے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیاہے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے 3 لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واضع رہے کہ مولانا ہدایت الرحمن گذشتہ چار مہینوں سے قید ہیں، ان پر احتجاج … گوادر : سپریم کورٹ کامولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم پڑھنا جاری رکھیں