محکمہ تعلیم بلوچستان کی درسی کتب کی 19 بوریاں کباڑ گاڑی سے برآمد

بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں محکمہ تعلیم بلوچستان کی درسی کتب کی 19 بوریاں کباڑ لے جانے والی گاڑی سے برآمد کرلی گئیں۔ چاغی لیویز نے کوئٹہ آنے والے ٹرک پر چھاپہ مار کر 19بوری درسی کتب برآمد کرلیں جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر … محکمہ تعلیم بلوچستان کی درسی کتب کی 19 بوریاں کباڑ گاڑی سے برآمد پڑھنا جاری رکھیں